• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 154138

    عنوان: کیا رمضان کے مہینے میں عمرہ کرنے سے حج کرنے کا ثواب ہے یا نہیں؟

    سوال: کیا رمضان کے مہینے میں عمرہ کرنے سے حج کرنے کا ثواب ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 154138

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1373-1345/M=12/1438

    جی رمضان میں عمرہ کرنے کا ثواب حج کے برابر ہے، حدیث میں ہے: ”عمرةٌ في رمضان تعدل حجّةً“ (ترمذی شریف: باب ما جاء في عمرة رمضان)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند