عنوان: ، میری منگنی میرے ایک رشتہ دار کے ساتھ ہوئی تھی، لیکن اس کی غلط عادتوں کی وجہ سے میرے والدین نے انکار کردیا
سوال: میرے رشتہ میں کچھ پرابلم ہے، میری منگنی میرے ایک رشتہ دار کے ساتھ ہوئی تھی، لیکن اس کی غلط عادتوں کی وجہ سے میرے والدین نے انکار کردیا اور میں بھی اس انکار سے خوش ہوں۔ اس کے بعد دو /تین سال ہوگئے مگر اب تک میرا رشتہ نہیں ہواہے ، جہاں سے بھی رشتہ آتاہے ، میرے والدین منع کردیتے ہیں، آپ کوئی ایسا وظیفہ بتائیں کہ جلد سے جلد میرا رشتہ ہوجائے۔
جواب نمبر: 3132829-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 472=395-4/1432
آپ کثرت سے یَا لَطِیْفُ یَا لَطِیْفُ اور یَا جَامِعُ یَا جَامِعُ پڑھتی رہیں۔