• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 177225

    عنوان: والد كو میرے رشتے كی فكر نہیں كوئی وظیفہ بتائیں

    سوال: میرے والد بہت ھی غیر ذمہ دار ھیں میری عمر ھو گی گے لیکن انہیں رشتہ کرنے کی فکر ھی نہیں ہے پلیز کوئی وظیفہ بتائیں جس سے جلد رشتہ ھو جائے

    جواب نمبر: 177225

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 866-633/H=07/1441

    اکیس (21) مرتبہ سورہٴ قریش اول و آخر تین تین دفعہ درود شریف بعد نمازِ عشاء سونے سے قبل پڑھ کر اچھے رشتہ کے لئے دعاء کر لیا کریں اللہ پاک عمدہ رشتہ عطاء فرمائے اور والدین کو بھی جلد از جلد رشتہ تلاش کرنے کی توفیق بخشے۔ آمین


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند