• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 174335

    عنوان: دعا كی درخواست

    سوال: میری امی کا نام حمیدن خاتون ہے، ان کی طبیعت بہت خراب ہے، حضرت سے دعا کی درخواست کر رہا ہوں۔

    جواب نمبر: 174335

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 204-151/D=03/1441

    (۱) اللہ تعالی آپ کی امی کو شفائے کاملہ تامہ نصیب فرمائے۔

    (۲) ۱۱/ مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر پانی میں دم کرکے رکھ لیں بوقت ضرورت وہی پانی پئیں۔

    (۳) یَاسَلاَمُ ۱۳۶/ مرتبہ پڑھ کر دعا کریں ان شاء اللہ شفا حاصل ہوگی۔ مختلف اوقات میں یَاسَلاَمُ کا وِرد رکھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند