• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 57188

    عنوان: روزی کی تلاش میں دبئی آیا ہوں وزٹ ویزا پر۔ اس سے پہلے بھی دوبار آیا ہوں، مگر اس وقت مجھے ملازمت نہیں ملی تھی آپ سے درخواست کرتاہوں کہ میری روزگاری کے لیے دعا کریں ۔ اللہ مجھے عافیت کی زندگی دے ، عافیت کی زندگی کے لیے بھی دعا کریں۔

    سوال: روزی کی تلاش میں دبئی آیا ہوں وزٹ ویزا پر۔ اس سے پہلے بھی دوبار آیا ہوں، مگر اس وقت مجھے ملازمت نہیں ملی تھی آپ سے درخواست کرتاہوں کہ میری روزگاری کے لیے دعا کریں ۔ اللہ مجھے عافیت کی زندگی دے ، عافیت کی زندگی کے لیے بھی دعا کریں۔

    جواب نمبر: 57188

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 314-255/D=3/1436-U اللہ تعالیٰ حلال پاکیزہ روزی عطا فرمائے اور عافیت دارین نصیب فرمائے، یہ دعائیں پڑھتے رہا کریں۔ (۱) اللھُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ الْھُدَی وَالتُّقَی، وَالْعَفَافَ وَالْغِنَی․ (۲) اللَّھُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ الْعَفْوَ وَالْعَافِیَةَ فِي دِینِي وَدُنْیَایَ وَأَھْلِي وَمَالِي․


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند