متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 169303
جواب نمبر: 16930301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:589-507/sd=7/1440
آپ صلاة الحاجة پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں، اور بعد نماز عشا گیارہ بار درود شریف پڑھ کر گیارہ سو گیارہ مرتبہ یَا لَطِیْفُ پڑھیں، پھر گیارہ بار درود شریف پڑھ کر حج کی منظوری کے لیے دعا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اللہم اغفر وارحم وانت خیرالرّٰحمین پڑھنے کے فوائد كیا ہیں؟
5038 مناظرکیا نیک صالحہ اور قبول صورت بیوی کے لیے دعا کرسکتے ہیں؟ کیا اس کے لیے کوئی ذکر ہے؟
9194 مناظرمیں بڑا پریشان ہوں، مجھے کوئی وظیفہ بتادیں۔
4459 مناظرمیرے گھر میں پانچ لوگ ہیں، تین بھائی، ماں اور والد۔ کسی نے ہمارے گھر والوں کے اوپر جادو کروادیاہے، جو کہ ختم نہیں ہورہا ہے۔ ہم نے بہت ساری جگہ پر دکھایا لیکن پھر بھی کچھ نہیں ہورہا ہے۔برائے کرم آپ مجھے کسی اچھے عامل کے بارے میں بتادیں جو صحیح علاج کرتے ہوں؟ نیز میرے گھر والوں کے لیے دعا بھی فرماویں۔
2895 مناظرکیا سر پر ہاتھ رکھ کر آیت الکرسی پڑھنا حدیث سے ثابت ہے؟
7053 مناظر