• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 56403

    عنوان: زندگی میں چین وہ سکون کے لیے کوئی عمل یا ورد بتائیں ، نوازش ہوگی؟

    سوال: زندگی میں چین وہ سکون کے لیے کوئی عمل یا ورد بتائیں ، نوازش ہوگی؟

    جواب نمبر: 56403

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 16-14/B=1/1436-U اپنی عبادات کو، اپنے اخلاق کو اور اپنے معاملات کو درست رکھیں، اور صبح وشام یہ چاروں تسبیحات پڑھتے رہیں۔ (۱) استغفار ۱۰۰ مرتبہ۔ (۲) کلمہ طیبہ ۱۰۰ مرتبہ، (۳) درود شریف ۱۰۰ مرتبہ۔ (۴) تیسرا کلمہ ۱۰۰ مرتبہ۔ ان شاء اللہ چین وسکون کے ساتھ رہیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند