• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 58090

    عنوان: کسی بھی بچی کو اگر دعا پڑھ کر پھونکنا ہو تو کیا پڑھ کر پھونکا جائے؟

    سوال: کسی بھی بچی کو اگر دعا پڑھ کر پھونکنا ہو تو کیا پڑھ کر پھونکا جائے؟

    جواب نمبر: 58090

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 423-423/M=5/1436-U اگر نظر بد سے حفاظت مقصود ہو تو یہ کلمات پڑھ کر بچی پر دم کردیا کریں: إِنِّیْ أُعِیْذُک بِکَلِمَاتِ ا للّٰہِ التَّامّاتِ مِنْ شَرِ شَیْطَانٍ وَعَیْنٍ لاّمَّة․


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند