متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 1574
میں جاننا چاہتاہوں کہ مولانا محمد ابرہیم صاحب دہلوی کی کتاب طب روحانی قابل اعتبا ر ہے یا نہیں؟
میں جاننا چاہتاہوں کہ مولانا محمد ابرہیم صاحب دہلوی کی کتاب طب روحانی قابل اعتبا ر ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 157401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 966/ ج= 966/ ج
طب روحانی کتاب یہ ہندوستان کے مشہور واعظ مولانا ابراہیم دہلوی کی ہے اور یہ کتاب معتبر نہیں ہے؛ اس میں رُطب و یابس، یعنی صحیح اور غیرصحیح ہرطرح کی باتیں درج ہیں۔ اس پر اعتماد نہ کرنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دعا کے مکمل آداب بتا دیں۔
12989 مناظرنرینہ اولاد کے لیے وظیفہ
6190 مناظرمیں ایک بیٹی کا باپ ہوں، مجھے لڑکے کی خواہش ہے اور میں اپنی مردانہ قوت میں بھی اضافہ چاہتا ہوں۔ براہ کرم مجھے کوئی دعا یا ذکر بتادیں۔
میرے
خاندان میں لڑکوں کی شادی دیر سے ہوتی ہے اور میں جلدی کرنا چاہتاہوں لیکن یہ بات
اپنے والد اور والدہ سے نہیں بول سکتا۔ آپ کوئی وظیفہ بتادیں کہ والدین خود میرا
نکاح کردیں۔ میں یہ بھی چاہتاہوں کہ لڑکی نیک اور صالح ہو۔
بعد از سلام عرض ہے کہ زید انتہائی پریشانی میں ہے۔مجھے ہمیشہ حلال روزی کی خواہش رہی لیکن آج تک جتنے کاموں میں ہاتھ ڈالا تمام میں نقصان اٹھایا اورقرض داری مقدر بنی، پچھلے چار پانچ سالوں سے جس کار وبار سے وابستہ ہوں اس میں اب تک کروڑوں قرض دار ہوچکا ہوں۔ گھر والے بھی میری وجہ سے نہایت پریشان ہیں۔ حالات اور بدنامی کی وجہ سے نہ چاہتے ہوئے جھوٹ اور غیر شرعی کام کرنے پڑرہے ہیں۔ براہ کرم بتائیں کہ یہ آزمائش ہے یا عذاب نیز دین سے تعلق دن بدن گہرا ہورہا ہے۔ جواب کا بے چینی سے انتظار ہے۔ آپ سب کے دعا کا طلب گار۔
2581 مناظراگر اس بات کا یقن ہو کہ کسی چیز پہ فلاں کی نظر لگ جائے گی توایسی صورت میں کیا احتیاطی تدبیر اختیار کرنی چاہئے؟
2575 مناظر