• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 165901

    عنوان: اگر گھر کسی کے اوپر جن آجائے تو کیا کرے ؟

    سوال: اگر گھر کسی کے اوپر جن آجائے تو کیا کرے ؟ کسی عالم /عامل سے ملے یا خود سے ٹھیک ہو سکتاہے؟

    جواب نمبر: 165901

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:168-98/L=2/1440

    ”منزل“ یا دیگر سورتوں کے پڑھنے سے بھی جن چلا جاتا ہے، تاہم اس صورت میں کسی اچھے عامل سے جو قرآنی آیات وغیرہ سے علاج کرتا ہو تو اس سے ملنے میں بھی مضائقہ نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند