متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 15313
کیا
صرف استغفراللہ کہہ کر استغفار کی تسبیح کی جاسکتی ہے؟
کیا
صرف استغفراللہ کہہ کر استغفار کی تسبیح کی جاسکتی ہے؟
جواب نمبر: 1531301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1387=1406/1430/ل
استغفر اللہ کہہ کر استغفار کی تسبیح کی جاسکتی ہے، البتہ وارد صیغہ استغفارکا پڑھنا اولیٰ وافضل ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
غزہ پر حالیہ حملہ کی وجہ سے ہماری مسجد کے امام صاحب قنوت نازلہ (آخری رکعت میں رکوع کے بعد دعا)پڑھ رہے ہیں ہر نماز میں (یعنی فجر، ظہر، عصر، مغرب اورعشاء)۔ وہ امام حنبلی، شافعی، یا سلفی ہوسکتا ہے۔ (۱)ہم ان کے پیچھے اس کو کیسے ادا کریں؟ (۲)وہ آواز سے دعا کرتے ہیں (یعنی آواز کے ساتھ حتی کہ ظہر اور عصر کی نمازوں میں بھی)۔ ظہر اورعصر کا کیا حکم ہے؟ کیا ہم اپنی نماز دہرالیں؟ (۳)ہمیںآ مین کیسے کہنا چاہیے؟
1754 مناظرمیری بہن کے سلسلہ میں میری خالہ نے استخارہ کیا اور دیکھاکہ میری ماں ایک بوری اٹھا کر اندر رکھ رہی ہیں۔ خالہ کہتی ہیں میں نے باجی کو کہا کہ آپ بوری کیوں اٹھائے ہوئے ہیں اور اندر کیوں رکھ رہی ہیں۔ (۲) دوسری لڑکی کے لیے بھی خالہ نے استخارہ کیا اور لگاتار تین دن تک خواب میں اندھیرا نظر آیا؟
1849 مناظرمجھ پر اور میری تجارت پر اکثر نظربد لگ جاتی ہے جس کی بنا پر کام مندا ہو جاتا ہے۔ کوئی مجرب دعا اور عمل بتائیں عین نوازش ہوگی۔
1547 مناظرکیا ان درود پاک سے بھی درود پاک کے پورے فضائل ملتے ہیں: (۱)صلی اللہ علیہ وسلم ۔ (۲)صلی اللہ علیہ وآلہ و اصحابہ وسلم۔ (۳)صلی اللہ علی محمد و علیہ وسلم۔ (۴)صلی اللہ علی محمد و علی آلہ واصحابہ وسلم؟
3884 مناظرابھی میں سعودی عربیہ میں ہوں اور میری شادی کی کوشش لگ بھگ دوسال سے چل رہی ہے مگر آخری لمحہ میں آکے رشتہ ٹوٹ جاتا ہے۔ میرے کو کچھ سمجھ میں نہیں آتاہے۔ میں لوگوں کے بیچ میں مذاق بن کے رہ گیاہوں کہ اس کی قسمت ایسی ہی ہے۔ پتہ نہیں مفتی صاحب کچھ نہیں سمجھ میں آتا۔ دو یا تین رشتوں کی تو تاریخ بھی طے ہوگئی تھی، پھر اچانک ہی کسی بات کو لے کر رشتہ ٹوٹگیا۔ اور لڑکی والے راضی رہتے تو میرے گھر والے جیسے کہ بھائی ہے بہن ہے بھابھی ہے کوئی بھی کچھ نہ کچھ نقص نکال کر ٹوڑ دیتے ہیں۔ آپ ہی بتائیں میں کیا کروں میں بہت زیادہ پریشان ہوں؟
1734 مناظرمیرے دونوں بھائیوں کی شادی ہو چکی ہے۔ بڑے
بھائی کی شادی ہو کر نو سال کے قریب ہورہے ہیں ان کو اب تک بچے نہیں ہیں اور دوسرے
بھائی کی شادی ہو کر دو سال کے قریب ہو رہے ہیں اور ان کو بھی اب تک بچہ نہیں ہوا
ہے۔ اللہ کی مرضی ہے۔ کیا یہ ہوسکتاہے کہ اثرات کے واسطے نہ ہو رہے ہوں؟ کیا جادو
کے اثرات یا شیطانی اثرات سے پیدائش میں فرق آ سکتاہے؟ اللہ کے واسطے میرے بھائیوں
کے لیے دعا کریں کہ اللہ انہیں صاحب اولاد بنائے اور ان کے لیے کوئی ذکر بتائیں؟
قرض
کی ادائیگی کی دعا
اگر
کسی نے زنا کردیا ہو اور اس کو پچھتاوا ہورہا ہو تو اس کبیرہ گناہ کا کیا کفارہ
ہے؟