متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 602709
شادی کے لیے وظیفہ
میری بڑی بہن کی عمر ۴۰کے قریب ہے ، اور میری ۳۰سے اوپر ہے جس کی وجہ سے باجی نفسیاتی مسائل کی شکار ہے ، براہ مہربانی مناسب رشتے اور شادی کے لیے وظیفہ بتا دیں۔
جواب نمبر: 60270905-Feb-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:483-312/sd=6/1442
بہن سے کہیں کہ روزانہ گیارہ سو گیارہ مرتبہ یا لطیف پڑھیں اور اول وآخر گیارہ مرتبہ درود شریف بھی پڑھیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عمر 26 سال ہوگئی، رشتے کے لئے كوئی دعا یا وظیفہ ؟
2494 مناظرمجھے
ہکلانے کی شکایت ہے جس کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں، میں دعا [ربی اشرح لی صدری․․․․․پڑھتی ہوں ہر فرض نماز
کے بعد سات مرتبہ۔ مگر کچھ افاقہ نہیں ہورہا ہے۔ آپ برائے کرم مجھ کو کوئی دعا یا
کوئی وظیفہ بتلائیے کتنا بھی لمبا ہو یا مشکل ، میں ان شاء اللہ پوری کوشش کروں
گی۔ میں کبھی یہ دعا بھی پڑھتی ہوں: [انی مسني الضر و أنت أرحم الراحمین (انبیاء)] کیا یہ پڑھنا ٹھیک ہے؟
برائے کرم اور دعا اور علاج بتلائیے اور میرے لیے دعا کیجئے۔
گناہ سرزد ہونے كے بعد خود كشی كرنے كی ضرورت نہیں
3281 مناظرکیا دعا کے اندر کسی کا وسیلہ لینا ٹھیک ہے؟ اوراگر صحیح ہے تو برائے کرم اثر صحابہ سے بھی کوئی دلیل دیں؟
1246 مناظر