سوال: مجھے کچھ رقم کی اشد ضرورت ہے مجھے اپنی والدہ کے ساتھ حج کا ارادھ ہے ان کے پاس رقم ہے ، ل؛لیکن مجھے اپنے لیے اس کا بندوبست کرنا ہے۔ آپ سے عرض ہے کہ کوئی ذکر بتا دیں ۔ آپ کی مہربانی ہو گی۔
جواب نمبر: 4366701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 251-184/D=2/1434
یَا لَطِیْفُ بعد نماز عشا گیارہ سو گیارہ مرتبہ پڑھیں اول وآخر درود شریف گیارہ گیارہ بار پڑھیں، پھر دعا کریں۔