• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 146038

    عنوان: غیرمسلم کو اس کے تہوار پر مبارکباد دینا؟

    سوال: ہندو کو اس کے تہوار پر مبارکباد دینے کا کیا حکم ہے ؟

    جواب نمبر: 146038

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 136-073/B=2/1438

    غیر مسلم کو اس کے تہوار پر مبارک بادی پیش کرنا صحیح نہیں صرف مسلمانوں کو ان کے عید و بقرعید کے موقعہ پر مبارک بادی پیش کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند