• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 58664

    عنوان: بہت ندامت کے ساتھ یہ پوچھنا تھا میری عمر۲۲ سال ہے اور میری بڑی ماں کی بیٹی کی لڑکی جو کہ میری بھانجی ہوئی جو دس سال کی تھی ، ایک رات وہ میرے گھر پر رہنے آئی اور ہم ایک ہی بستر پر سوگئے ، اچانک میری آنکھ رات کو کھلی تو میں نے دیکھا کہ وہ بالکل میرے بازو میں ہے اور اس کی گرمی میں محسوس کررہاتھا، اور شہوت کی لذت مجھ میں آئی اور میں نے اس کے ہاتھوں سے اپنی مشت زنی کروائی جب کہ وہ سورہی تھی، اور صبح کو مجھے بہت پشیمانی ہوئی ، مجھے پتا ہے ، یہ کبیرہ گناہے ، میں نے کئی بار توبہ استغفار بھی کیا ہے، میرے لیے کیا حکم ہے؟

    سوال: بہت ندامت کے ساتھ یہ پوچھنا تھا میری عمر۲۲ سال ہے اور میری بڑی ماں کی بیٹی کی لڑکی جو کہ میری بھانجی ہوئی جو دس سال کی تھی ، ایک رات وہ میرے گھر پر رہنے آئی اور ہم ایک ہی بستر پر سوگئے ، اچانک میری آنکھ رات کو کھلی تو میں نے دیکھا کہ وہ بالکل میرے بازو میں ہے اور اس کی گرمی میں محسوس کررہاتھا، اور شہوت کی لذت مجھ میں آئی اور میں نے اس کے ہاتھوں سے اپنی مشت زنی کروائی جب کہ وہ سورہی تھی، اور صبح کو مجھے بہت پشیمانی ہوئی ، مجھے پتا ہے ، یہ کبیرہ گناہے ، میں نے کئی بار توبہ استغفار بھی کیا ہے، میرے لیے کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 58664

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 500-494/H=6/1436-U آئندہ اس لڑکی بلکہ کسی بھی اجنبیہ لڑکی یا عورت سے تنہائی، بے تکلفی وغیرہ جیسے گناہ کا کچھ تعلق نہ رکھیں، اس کا عزم قوی کرلیں، اللہ پاک صراطِ مستقیم پر پوری طرح گامزن ہونے کی توفیق مرحمت فرمائے، آمین۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند