عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 148976
جواب نمبر: 14897630-Mar-2022 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مولانا الیاس رح کے ایک ملفوظ سے متعلق وضاحت
8218 مناظرکیا تبلیغی جماعتوں میں نکلنا او رتبلیغی
گشتوں میں شامل ہونا جہاد فی سبیل اللہ میں شامل ہے؟ کیا اس کام میں شرکت کرنے سے
اللہ کے راستے میں نکلنے کا اجر ملے گا؟
مولانا الیاس اور ان کی دینی دعوت میں لکھا ہے کہ جب مولوی الیاس صاحب ذکر کے لیے تسبیح اٹھاتے تو ایسا محسوس کرتے کہہزاروں من کے پتھر ان کے قلب پر رکھ دئے گئے ہوں۔ یعنی اطمینان نہیں ذکرکرتے وقت ان کو۔ اللہ نے فرمایا ?الا بذکر اللہ تطمئن القلوب? اللہ کا ذکر دلوں کے لیے اطمینان بخش ہے۔ اللہ کا قرآن تو سچ ہے۔ ہمارا سوال ہے کہ الیاس صاحب کس کا ذکر کرتے تھے؟ اگر وہ اللہ کا ذکر کرتے تو اطمینان ضرور ملتا۔
4882 مناظرمیں ایک سوفٹ ویئر کمپنی میں کام کررہا ہوں۔ میری ایک ساتھی نے(لڑکی) جو کہ مسلمان ہی ہے اچانک عیسائی مذہب قبول کرلیا (مجھے یہ بات لکھتے ہوئے بھی بہت غم محسوس ہوتا ہے)۔ متعدد دفعہ میں نے اس کو اسلام اورحضرت عیسی علیہ السلام کے بارے میں بتایا، لیکن وہ نہیں مانی اور اس نے یہ کہنا شروع کیا کہ میں عیسی (علیہ السلام ) سے محبت کرتی ہوں اور وہ واپس آرہے ہیں۔ میں نے اس کے جواب میں کہا کہ ہم بھی ان سے محبت کرتے ہیں نبی ہونے کی حیثیت سے ۔ حضرت عیسی علیہ السلام خدا نہیں ہیں بلکہ نبی ہیں اور یقینی طور پر حضرت عیسی علیہ السلام واپس آئیں گے اور اس کے بعد دجال سے لڑائی کریں گے۔ لیکن اس نے اس سے اتفاق نہیں کیا۔ اب وہ اپنے عاشق کے ساتھ چرچ بھی جاتی ہے جو کہ عیسائی ہے بغیر اس لڑکے کے ماں اور باپ کو جانے ہوئے وہ لوگ یہاں بنگلور میں نہیں رہتے ہیں۔ میں اس پر بہت ناراض ہوتاہوں۔ میں نہیں جانتاہوں کہ اس معاملہ میں کیاکروں؟ میں اس کی ہدایت کے لیے دعا کرتا ہوں۔ آپ سے درخواست ہے کہ ہر ایک کے لیے دعا کریں خاص طور پر اس لڑکی کی ہدایت کے لیے۔
2720 مناظرکیا اس دور میں ایک مسلمان منافق بن سکتاہے
اور کیا اس دور کے منافق کے لیے توبہ کا دروازہ کھلا ہے؟ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے
دل و دماغ میں یہ خیالات آرہے ہیں کہ میں منافق ہوگیا ہوں۔ حالانکہ میں نماز
پڑھتاہوں، چہرہ پر سنت ہے، اذان دیتا ہوں، مسجد کی صفائی وغیرہ کرتا ہوں، لیکن
ساتھ ساتھ نفاق کی نشانیاں بھی اپنے اندر محسوس کرتاہوں جیسے کہ ساری رات سویا
رہتا ہوں، دن کو چیختا چلاتا ہوں ، بعض اوقات جھوٹ بولتا ہوں۔ جھوٹی قسم کھانے پر
مجبور کردیا گیا ہوں وغیرہ۔ اس لیے دل میں نفاق کا ڈر ہے۔ برائے مہربانی قرآن و
سنت کی روشنی میں مسئلہ کا حل بتائیں۔
میں کراچی کا رہنے والا ہوں، میر ی ایک لڑکی سے جان پہچان ہے، گذشتہ کچھ سالوں سے ایک لڑکے سے محبت کرتی تھی، اب وہ مسلمان ہوگئی ہے، پانچوں وقت کی نماز پڑھتی ہے اور اسلام کے احکام پر عمل کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ مسلمان ہونے کا کیا طریقہ ہے؟ اگراس نے صرف کلمہ طیبہ پڑھی ہے اور دل سے اسلام لائی ہے تو کیا یہ کافی ہے؟ براہ کرم، اسلام لانے کا صحیح طریقہ بتائیں۔ وہ اپنے والدین اور رشتہ داروں سے یہ سب باتیں پوشیدہ رکھنا چاہتی ہے۔
3175 مناظرکیا عورتوں کو تبلیغ میں جانا چاہیے جب کہ فرض نماز کے لیے مسجد جانا ممنوع ہے؟
7904 مناظراگر کسی کی ہدایت کے لیے دعا مانگی جائے یعنی وہ مسلمان ہوجائے تو اس کے لیے کیا طریقہ کار ہونا چاہیے؟ اوراگر کچھ پڑھنا چاہیں کوئی خاص دعا یا کوئی وظیفہ وغیرہ تو برائے مہربانی وہ بھی بتادیں؟
3569 مناظرمجھے برے خیالات بہت آتے ہیں اس کی وجہ سے
میں نے کئی بار مشت زنی بھی کردی اللہ معاف کرے۔ مجھے کوئی ورد بتائیں تاکہ مجھے
برے خیالات نہ آئیں او رمیں اس گناہ سے محفوظ رہوں۔