• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 31423

    عنوان: ذاکر نائک اور ٹی وی

    سوال: میرا سوال ذاکر نائک کے بارے میں ہے۔ میں جانتاہوں اور اپنے اکابرین پر پورا بھروسہ رکھتاہوں کہ ٹی وی دیکھنا اور اس کے اندر کر کسی قسم کا پروگرام کرنا جائز نہیں ہے۔ذاکر نائک نے پوری دنیا میں ٹی وی پروگرام کرکے بہت سے مرد وخواتین کو اسلام میں داخل کئے ہیں؟اس کو دیکھ کر ٹی وی نہ دیکھنے والے بھی ٹی وی دیکھ رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا ایسا کرنا ذاکر نائک کے لئے صحیح نہیں ہے؟

    جواب نمبر: 31423

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 651=464-5/1432 شرعی نقطہٴ نظر سے اس کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند