معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 51239
جواب نمبر: 5123901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 546-455/H=4/1435-U دونوں جگہ کے بال کاٹ سکتے ہیں، شرعاً ان کا کاٹنا ممنوع نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک بات یہ پوچھنی ہے کہ پیروں کے ناخن کس عمر سے کاٹنا چاہئے چونکہ ہمیں بچپن میں منع کیا جاتاہے کہ ناخن نہ کاٹو؟ شادی سے پہلے کیا یہ بات اسلامی طور پر درست ہے؟ اور کیا ناخن نائی وغیرہ سے کٹواسکتے ہیں؟ یا نہیں؟ اور پیروں کے ناخن کتنے دنوں میں کاٹنے چاہئے؟ براہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں۔
2758 مناظرکیا اسلام میں ٹیٹو (گودنا)کی اجازت ہے؟ اگر نہیں! تو کیوں؟براہ کرم، ٹھوس وجہ بتائیں۔
5583 مناظرکیا ٹائی پہننا جائز ہے؟
3968 مناظرامام کے لیے ٹی شرٹ پہننا کیسا ہے؟
2562 مناظرکیا اسلام میں لباس کے لیے کوئی بندش ہے؟ کیا پینٹ شرٹ پہنا منع ہے؟ حدیث کی روشنی میں جواب عنایت کریں۔
3421 مناظرداڑھی کا کٹوانا کیساہے ، چالیس دن کا کوئی مسئلہ ہے۔ داڑھی کتنی بڑی رکھنا ضروری ہے اگر کوئی داڑھی نہ رکھے تو اس کے لیے شریعت میں کیا حکم ہے؟
3644 مناظر