• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 23611

    عنوان: پیتل اور تانبے پر سونے کی پالش کئے ہوئے زیورات پہن سکتے ہیں یا نہیں؟ اور ایسے کپڑے جس میں لوہے کے ہُک لگے ہوئے ہوں استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟

    سوال: پیتل اور تانبے پر سونے کی پالش کئے ہوئے زیورات پہن سکتے ہیں یا نہیں؟ اور ایسے کپڑے جس میں لوہے کے ہُک لگے ہوئے ہوں استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 23611

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1121=1121-7/1431

    (۱) پیتل تانبے پر سونے کی پالش کیے ہوئے زیورات عورتیں پہن سکتی ہیں۔
    (۲) استعمال کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند