معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 46176
جواب نمبر: 46176
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1064-689/L=8/1434 مذکورہ بالا صورت میں اگر بھویں اتنی گھنی نہیں ہیں کہ بری لگیں تو ان کو بنوانے کی ضرورت نہیں، حدیث شریف میں اس پر وعید آئی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند