معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 37694
جواب نمبر: 3769431-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 456-384/B=4/1433 سینے کے بال کو صاف کرنا بہتر نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ہم چمڑے (جانور کی کھال) کی مصنوعات استعمال کرسکتے ہیں کیوں کہ ہمیں پتہ نہیں رہتا کہ وہ کون سے جانور کا چمڑا ہے خصوصاً سفری تھیلا جو کہ نماز میں بھی ساتھ میں ہوتا ہے اور موزے وغیرہ؟
6046 مناظر مسلم مرد کو انگوٹھی میں
پتھر استعمال کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ اگر اجازت ہے تو کون سا پتھر استعمال کرنے
کے لیے سب سے اچھا ہے؟
حضرت
میرا سوال یہ ہے کہ کیا مسلمان کے لیے پینٹ اور کوٹ پہنا بالکل حرام ہے یا کوئی
گنجائش ہے؟
ہماری
مسجد میں دو بھائی جو کہ حافظ قرآن بھی ہیں اور نوجوان طالب علم بھی ہیں یعنی کالج
یونیورسٹی میں بھی پڑھ رہے ہیں جماعت کی امامت کراتے ہیں لیکن وہ ٹخنے سے نیچے پینٹ،
شلوار اور جبہ پہنتے ہیں۔ میں نے مفتی دیسائی دامت برکاتہم کے فتوی پرنٹ کرکے مسجد
میں بھی رکھ دیا ہے جو کہ انھوں نے بھی پڑھے ہوں گے، مگرپھر بھی وہ نماز کے دوران
ٹخنے چھپاتے ہیں ۔ میرا سوال یہ ہے کہ ان کے پیچھے ہماری نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟
دوسرا سوال یہ ہے کہ میں نے ایک اللہ والے کا بیان سنا او رانھوں نے فرمایا کہ اگر
فرض نماز ہو بھی جاتی ہے تو ان کے پیچھے تراویح پڑھنا جائز نہیں ہے او رتراویح نہیں
ہوتی ہے۔ مہربانی فرماکر تفصیلی جواب دیں۔
میرا
نام محی الدین ہے اور میں الحمد للہ حافظ ہوں اور میں ہر وقت کرتا پائجامہ پہنتا
ہوں۔ میں دبئی میں کام کرتا ہوں اور وہاں پر آفس میں سب لوگ پینٹ شرٹ پہنتے ہیں
حاکم بھی مجھ کو پینٹ شرٹ پہننے کے لیے کہہ رہا ہے تو کیا میں اپنا لباس پینٹ شرٹ
پہن سکتا ہوں؟ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ شریعت کی رو سے کیا حکم ہے؟