• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 29072

    عنوان: مستورات کا کان ، گلے اور ہاتھ میں کنگن (زیور) پہننا ضروری ہے ۔ میری اہلیہ کو سونا یا میٹل کی الرجی ہے ، اس کی اسکین (کھال) پر اس کے داغ آتے ہیں۔ براہ کرم، اس بارے میں رہنائی فرمائیں۔ 

    سوال: مستورات کا کان ، گلے اور ہاتھ میں کنگن (زیور) پہننا ضروری ہے ۔ میری اہلیہ کو سونا یا میٹل کی الرجی ہے ، اس کی اسکین (کھال) پر اس کے داغ آتے ہیں۔ براہ کرم، اس بارے میں رہنائی فرمائیں۔ 

    جواب نمبر: 29072

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 143=143-2/1432

    مستورات کو کان گلے وغیرہ میں زیور پہننے کی شرعاً صرف اجازت ہے، لازم وضروری نہیں، اگر کوئی خاتون کسی وجہ سے نہ پہنے تو کوئی حرج اور گناہ کی بات نہیں، آپ کی اہلیہ کو سونے وغیرہ سے الرجی ہے تو نہ پہنے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند