• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 46555

    عنوان: عورتوں کے ہونٹوں کے اوپر کے بال او رداڑھی کے بال کاٹنا جائز ہے؟

    سوال: عورتوں کے ہونٹوں کے اوپر کے بال او رداڑھی کے بال کاٹنا جائز ہے؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔

    جواب نمبر: 46555

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1098-715/L=10/1434 عورت ہونٹوں کے اوپر کے بال اور داڑھی کے بال کٹواسکتی ہے، وفي تبیین المحارم: إزالة الشعر من الوجہ حرام؛ إذلا إذا نبت للمرأة لحیة أو شوارب فلا تحرم إزالتہ، بل تستحب (شامي: ۹/۵۳۶)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند