معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 151162
جواب نمبر: 15116201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 852-819/sd=9/1438
بالوں پر کالا خضاب لگانا مکروہ تحریمی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے بھوں بنانے کے بارے میں آپ کے تمام فتوے پڑھ لیے ہیں۔ لیکن مجھے ان میں اپنا جواب نہیں ملا ہے۔میرا سوال یہ ہے کہ اگر دونوں بھوں کے درمیان کا بال (جو کہ ناک کے بالکل اوپر ہوتا ہے) اگر یہ مردوں کی طرح لگے تو کیا میں اس کو صاف کر سکتی ہوں؟تقریباً جتنے فتوے میں نے پڑھے وہ چھانٹنے کے متعلق تھے۔اور جو میں جاننا چاہتی ہوں وہ یہ ہے کہ اگر یہ بال دار ہے اوردرمیان سے ایک ساتھ ملا ہوا ہے۔ تو کیا عورت کو وہاں کے بال صاف کرنے کی اجازت ہے؟
3390 مناظركیا كسی كے لیے سونے یا چاندی كا تاج پہننا درست ہے؟
8769 مناظرمونچھیں ریزر سے صاف کی جائیں گی یا قینچی سے کاٹی جائیں گی کون سا طریقہ بہتر ہے؟
1769 مناظرآج کل جو لوگ خط کرواتے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ سنت ایسی ہو جو اچھی لگے۔ اور اس کو جواز بنانا چاہتے ہیں کہ ان کا داڑھی کاٹنا ٹھیک ہے۔ کیا یہ ٹھیک ہے؟
2492 مناظرکیا
شوہر کو خوش کرنے کے لیے بالوں میں خوبصورتی کا کوئی علاج کروایا جاسکتا ہے؟ جب کہ
اس علاج میں شاید ہر طرح کے کیمیکل شامل ہوں جن سے بالوں کو سیدھا کیا جاتاہے؟
کیا اچھا لگنے کے لیے داڑھی کو ایك مشت تك چھوٹاکرناجائزہے؟
2571 مناظر