• معاشرت >> لباس و وضع قطع

    سوال نمبر: 606364

    عنوان: مرد کے لیے تانبا پیتل پہننے کا حکم ہے ؟

    سوال: مرد کے لیے تانبا پیتل پہننے کا حکم ہے ؟

    جواب نمبر: 606364

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 145-105/B=02/1443

     مردوں کے لیے صرف چاندی کی انگوٹھی وہ ایک مثقال (4.5 ماشہ) کی مقدار میں پہننے کی اجازت ہے۔ اور لوہا، تانبا، پیتل پہننے کی اجازت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند