معاشرت >> لباس و وضع قطع
سوال نمبر: 157601
جواب نمبر: 15760101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:400-348/D=4/1439
جائز ہے لیکن خلاف ادب ہے، شامی میں ہے: وفي حلق شعر الصدر والظہر ترک الأدب (۱/۵۸۳)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمارے گھر میں ایک ریشم کا قالین ہے، کیا اس کو ہم استعمال کرسکتے ہیں، اور دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی کی بیوی نے ریشم کا کپڑا وغیرہ پہنا ہو تو کیا اسک و ہاتھ لگانا جس طرح اس کے عام کپڑوں کو لگایا جاتا ہے درست ہے؟ کوئی گناہ تو نہیں؟
1871 مناظربچپن میں ختنہ نہیں ہوا، بالغ ہونے كے بعد مختون معلوم ہوتا ہے كیا حكم ہے
6865 مناظرمجھ سے ایک شخص نے سوال کیا ہے کہ آپ یہ جو شلوار قمیص پہنتے ہیں یہ تو پاکستانی ڈریس ہے سنت نہیں ہے۔ کیوں کہ حدیث میں پائجامہ کا ذکر آیا ہے شلوار کا نہیں۔ اگر ہے تو کون سی حدیث ہے؟ ورنہ علمائے کرام کیوں ہر وقت پہنتے ہیں؟
1873 مناظر