معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 58253
جواب نمبر: 5825301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 461-445/H=6/1436-U جس جس تجارت میں حرام ممنوع مکروہ باطل فاسد امور کے قبیل سے معاملات نہ کیے جائیں، اس کو ا ختیار کرنے کی اجازت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
گاہك بنانے یا باقی ركھنے كے لیے سامان خرید ریٹ سے كم پر بیچنا؟
8188 مناظرانٹرنیٹ
کیفے کھولنا کیسا ہے؟اور اس کی آمدنی کا کیا حکم ہے؟