معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 48222
جواب نمبر: 48222
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1757-1420/B=1/1435-U (۱) مالک فیکٹری کی اجازت اور رضا کے بغیر ایک روپیہ کٹواکر پیسے دینا جائز نہیں۔ (۲) آگے کا ریٹ کتنا ہوگا یہ ابھی کسی کو معلوم نہیں، لہٰذا آگے کا ریٹ بتاکر بیوپاری سے سودا کرنا بھی جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند