معاملات >> بیع و تجارت
سوال نمبر: 7519
مسلمان جو بیڑی اور سگریٹ کا کاروبار کرتے ہیں کیا وہ کمائی جائز ہے؟ اس کے بارے میں تفصیل سے جواب دیں۔
مسلمان جو بیڑی اور سگریٹ کا کاروبار کرتے ہیں کیا وہ کمائی جائز ہے؟ اس کے بارے میں تفصیل سے جواب دیں۔
جواب نمبر: 751901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1702=1459/ ب
جی ہاں جائز ہے مگر خلافِ اولیٰ یعنی مکروہ تنزیہی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عرض
یہ ہے کہ ایک تاجر چاہتا ہے کہ وہ اپنے گاہکوں کی تعداد اور پنے سامان کی بکری میں
اضافہ کرے، اس کے لیے اس نے یہ ترتیب سوچی کہ جو شخص اس کی دکان سے ایک متعین رقم
سے زیادہ خرچ کرے گا اس کو ایک Entry
from ملے گا اور شرکت کرنے والوں میں سے کسی ایک کو انعام دیا جائے گا۔
اس میں مندرجہ ذیل چیزوں کی رعایت کی جائے گی:
(۱) چیزوں کی قیمت اپنی اصلی
قیمت پر رہے گی۔ اس میں اضافہ نہ ہوگا۔
(۲) شرکت کرنے والوں میں سے
کسی سے مبیع کی قیمت کے علاوہ کوئی زائد رقم نہیں لی جائے گی۔
(۳) یہ Competition اس وقت جاری ہوگا جب یہاں ایک Carnivalچل رہا ہوگا۔ اس وقت کا انتخاب اس
وجہ سے ہے کہ لوگ عموماً اس وقت زیادہ خرچ کرتے ہیں۔ صاحب دکان کی نیت کا س موقع
سے کوئی تعلق نہیں، صرف گاہکوں کی بڑھوتری کی خاطر یہ چلانا چاہتے ہیں۔
۱- مندرجہ
بالا شرائط کے ساتھ کیا اس کو جار ی کرنے میں کوئی گنجائش ہے؟
۲- اگڑ
شرط اول مفقود ہو، یعنی چیزوں کی قیمتوں کو زیادہ کردی جائیں تو کیا یہ کمپٹیشن
جائز ہوگا؟
كھرا كھوٹا ہونا ہونے كی وجہ سے كمی بیشی كرنا؟
4130 مناظرانسانی ہڈیوں کا استعمال اور ان كی خریدوفروخت
3561 مناظرشرعا بائع بیعانہ ضبط نہیں کرسکتا۔ لیکن بیعانہ ضبط نہ کرنے سے بائع کونقصان ہوتا ہے۔ مثلا وہ مبیع کو نہ بیچ سکتا ہے اور نہ کرایہ پر دے سکتا ہے اور آخر میں مشتری مبیع کی خریداری سے انکار کر دیتا ہے۔ کیا بائع کو اس نقصان سے بچانے کی کوئی جائز صورت ہے؟
3453 مناظرکیا ڈراپ شیپنگ حلال ہے یا حرام؟
11601 مناظر