متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 177338
جواب نمبر: 17733801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 646-480/B=07/1441
عوَّاف کے معنی ہیں قصور اور غلطی کو بہت زیادہ معاف کرنے والا۔ یہ نام صحیح ہے، رکھ سکتے ہیں۔ جس طرح جوَّاد نام رکھنا صحیح ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مفتی صاحب میری تین لڑکیاں ہیں ان کے نام (۱)سعدیہ، (۲)آسیہ، (۳)صوفیہ ہیں۔ برائے کرم ان ناموں کو دو جوڑوں میں لکھنے کے لیے کیا جوڑیں،مثلاً ام سعدیہ، دائی حلیمہ، عائشہ صدیقہ۔ اس طرح میری بچیوں کے نام کے ساتھ کیا جوڑا جائے؟
3850 مناظرمہوش اور حورین نام ركھنا كیسا ہے؟
4821 مناظراپنے
بھتیجہ کے نام کے سلسلہ میں مشورہ کرنا ہے۔ جو نام سوچا ہے وہ ہے وسیم پورا نام
ہوگا وسیم مرزا۔ مہربانی فرماکر مشورہ دیں کہ وسیم نام کا معنی کیا ہے اور اسلامی
اعتبار سے یہ نام کیسا ہے؟
میرا نام محمدمستفیق صدیقی کا کیا معنی ہے؟
1810 مناظرہم نے اپنی لڑکی کانام مدیحہ رکھا ہے (جس کا معنی ہماری سمجھ کے اعتبار سے اللہ کا تحفہ ہے)۔ کیا ہم یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ کیا اس نام کا معنی درست ہے؟
7887 مناظرنکاح کے بعد بیوی کا نام بدل سکتے ہیں کہ نہیں کیوں کہ میں نے آپ سے ایک لڑکی کے نام کے بارے میں پوچھا تو صحیح نہیں ہے(شیبا ناز) اس لیے مہربانی کرکے کوئی اچھا نام بتائیں؟(۲) اور ایک بات یہ ہے کہ ہماری بستی میں ایک آدمی کا انتقال ہوگیا ہے جب ان کو دفن کیا گیا تو روزانہ کتا اس قبر کو کھود کر اندر بیٹھ جاتا ہے پھر اس کو بھرا جاتا ہے پھر ویسا ہی کرتا ہے۔ سبھی لوگ پریشان ہیں ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا، لوگوں کو تو بہت کچھ بولنا ہے ان کے بارے میں کہ انھوں نے فلاں فلاں غلط کام کیا۔ مہربانی کرکے یہ بتائیں ابھی ہم لوگوں کو کیا کرنا چاہیے؟
3342 مناظررجاء نام کیسا ہے؟
3337 مناظر