• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 8944

    عنوان:

    ہم نے اپنی لڑکی کانام مدیحہ رکھا ہے (جس کا معنی ہماری سمجھ کے اعتبار سے اللہ کا تحفہ ہے)۔ کیا ہم یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ کیا اس نام کا معنی درست ہے؟

    سوال:

    ہم نے اپنی لڑکی کانام مدیحہ رکھا ہے (جس کا معنی ہماری سمجھ کے اعتبار سے اللہ کا تحفہ ہے)۔ کیا ہم یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ کیا اس نام کا معنی درست ہے؟

    جواب نمبر: 8944

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1499=1255/ ل

    مدیحہ کے معنی قابل تعریف کے ہیں، آپ اپنی لڑکی کا نام مدیحہ رکھ سکتے ہیں، البتہ اگر اس کی جگہ خدیجہ رکھ دیں یہ زیادہ بہتر ہوگا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند