• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 15342

    عنوان:

    اپنے بھتیجہ کے نام کے سلسلہ میں مشورہ کرنا ہے۔ جو نام سوچا ہے وہ ہے وسیم پورا نام ہوگا وسیم مرزا۔ مہربانی فرماکر مشورہ دیں کہ وسیم نام کا معنی کیا ہے اور اسلامی اعتبار سے یہ نام کیسا ہے؟

    سوال:

    اپنے بھتیجہ کے نام کے سلسلہ میں مشورہ کرنا ہے۔ جو نام سوچا ہے وہ ہے وسیم پورا نام ہوگا وسیم مرزا۔ مہربانی فرماکر مشورہ دیں کہ وسیم نام کا معنی کیا ہے اور اسلامی اعتبار سے یہ نام کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 15342

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1507=1231/د

     

    معنی کے اعتبار سے وسیم نام رکھنا جائز ہے، اس کے معنی ہیں خوب صورت چہرے والا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند