متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 176116
جواب نمبر: 176116
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:499-406/L=6/1441
عبداللہ،عبدالرحمن،عبدالرحیم،محمد،احمد،ابراہیم،قاسم،طیب،طاہر،یعقوب،یوسف، الیاس،ابوبکر،عمر ،عثمان،علی ،ابوہریرہ غیرہ ناموں میں سے کوئی نام اپنے بھانجے کے لیے تجویز کرلیں ،اللہ تعالی آپ کے بھانجے کی حفاظت فرمائے ،اور نیک ودیندار بنائے۔(آمین)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند