متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 11674
میرا نام محمدمستفیق صدیقی کا کیا معنی ہے؟
میرا نام محمدمستفیق صدیقی کا کیا معنی ہے؟
جواب نمبر: 11674
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 620=517/د
مصطفیق، مستفیق، بربط کے تاروں کا متحرک ہونا، موجوں کا متلاطم ہونا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند