• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 15381

    عنوان:

    میت کے گھر جاکر جو دعائے مغفرت پڑھتے ہیں وہ مکمل دعا ارسال کردیں: الحمد اغفرہ وارحمہ ولا تعذبہ الخ ۔

    سوال:

    میت کے گھر جاکر جو دعائے مغفرت پڑھتے ہیں وہ مکمل دعا ارسال کردیں: الحمد اغفرہ وارحمہ ولا تعذبہ الخ ۔

    جواب نمبر: 15381

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1429=1361/1430/ب

     

    نماز جنازہ خود دعائے مغفرت ہے، اس سے پہلے گھر یا باہر کوئی دعا ثابت نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند