• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 51867

    عنوان: رشتہ کی بندش ہے تو اس کا حل کیا ہوگا؟

    سوال: رشتہ کی بندش ہے تو اس کا حل کیا ہوگا؟

    جواب نمبر: 51867

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 625-451/L=6/1435-U جس کی شادی نہ ہوپارہی ہو اس کو چاہیے کہ بعد نماز عشاء گیارہ سو گیارہ مرتبہ ”یا لطیفُ“ پڑھ لیا کرے اور اولیاء کو چاہیے کہ ”یا لطیفُ یا ودودُ“ پڑھا کریں ان شاء اللہ رشتہ کی بندش ختم ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند