معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 8226
کیا عورت کے ایام حیض میں چھوٹی ہوئی فرض نماز کی قضا کرنی ہوگی؟
کیا عورت کے ایام حیض میں چھوٹی ہوئی فرض نماز کی قضا کرنی ہوگی؟
جواب نمبر: 822601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1893/ب= 297/تب
جی نہیں! اس زمانہ کی نمازیں معاف ہیں، دوبارہ قضا کرنے کی ضرورت نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كسی غیر مرد كی منی كسی عورت كے منھ میں یا شرمگاہ میں چلی جائے تو اس كا كیا حكم ہے؟
7319 مناظرشریعت میں زیادہ سے زیادہ حیض کی اکثر مدت کیا ہے ؟اگراکثر مدت سے زیادہ حیض آئے تواسے کہاجائے گا؟اکثر مدت سے زیادہ حیض آنے پر کیا عورت نماز پڑھ سکتی ہیں، قرآن کی تلاوت کر سکتی ہیں اور اپنے شوہر کے ساتھ ہمبستری کرسکتی ہیں؟ (۲) اگر عورت کو چار پانچ دن پتلی ماہواری آئے اور تین چار دن کے وقفہ کے بعد ایک دن میں دوتین مرتبہ ڈھائی سنٹی میٹرلمبااس سے زیادہ منجمد خون آئے تو اس صورت میں وہ نماز پڑھ سکتی ہیں، قرآن کی تلاوت کر سکتی ہیں اور اپنے شوہر کے ساتھ ہمبستری کرسکتی ہیں؟ برا ہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔
34956 مناظرمیں
بحرین میں رہتی ہوں یہاں عورتیں بھی نماز کے لیے مسجد چلی جاتی ہیں۔ کچھ عرب
عورتوں کا یہ معاملہ ہے کہ اگر نماز کے دوران ان کا بچہ رو رہا ہے تو وہ اسے اپنی
گود میں اٹھالیتی ہیں پھر نماز پڑھتی ہیں او ران کی نماز کا طریقہ بالکل مرد کی
طرح ہوتا ہے۔ کیا یہ جائز ہے کہ نماز توڑ کر بچے کو اٹھائیں اورنماز پڑھیں ؟اور عورتوں
کانماز کے لیے کیا طریقہ ہونا چاہیے ؟
کیا محض شوہر کی خوشی کے لیے بے آستین کا شرٹ پہننا اور کبھی کبھی باریک نائٹ ڈریس پہننا تشبہہ کے دائرہ میں آتاہے؟
6015 مناظربیوی كے علاج كا خرچ نفقہ میں داخل ہے یا نہیں؟
8072 مناظرکیا عورت کے لیے صرف سونے اورچاندی کی انگوٹی پہنا جائز ہے؟
1960 مناظرمرد استاذ سے بھی تعلیم حاصل كرنا؟
3966 مناظرکیا عورت سا ڑی پہن سکتی ہیں؟ (۲) کیا ساڑی میں اس کی نمازقابل قبول ہوگی؟ (۳) کیا گھر پہ شوہر کی خوشنمائی کی خاطر بیوی کشادہ گردن والی چھوٹی بلاؤز پہن سکتی ہے جبکہ ساڑی ناف کے اورپر تک بندھی ہوئی ہو؟ نیز گھر پہ اس کے شوہر کے علاوہ کوئی دوسرا مرد نہیں ہے بلکہ سب خواتین ہیں مثلا ساس بہن وغیرہ۔
5715 مناظر