• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 12040

    عنوان:

    کیا عورت کے لیے صرف سونے اورچاندی کی انگوٹی پہنا جائز ہے؟

    سوال:

    کیا عورت کے لیے صرف سونے اورچاندی کی انگوٹی پہنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 12040

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 604=431/ل

     

    جی ہاں! عورت کے لیے صرف سونے اور چاندی کی انگوٹھی جائز ہے، خواہ جس مقدار کی بھی ہو، دوسری کسی دھات کی جائز نہیں: وفي الجوھرة: والتختم بالحدید والصفر والنحاس والرصاص مکروہ للرجال والنساء (شامي: ۹/۵۱۸، زکریا دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند