عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 153480
جواب نمبر: 15348001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1238-1164/B=11/1438
اگلی رکعت میں پہلے وہ چھوٹی ہوئی آیت یا آیات پڑھے پھر بعد میں جہاں سے پڑھنا ہے پڑھے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كیا قرآن ایپ اسلام 360 سے ترجمے كے ساتھ تلاوت سن سكتے ہیں؟
4845 مناظرمیں
قرآن اسکول کی ایک طالبہ ہوں اور قرآن حفظ کررہی ہوں۔ کیا میں اپنے حیض کے ایام
میں قرآن مجید پڑھ سکتی ہوں،کیوں کہ مجھے ڈر ہے کہ میں اس کو ایک ہفتہ میں بھول
جاؤں گی۔
سببِ نزول کے تحت قرآن کی نازل شدہ آیات کی اقسام
3927 مناظرزید کہتاہے کہ شیعہ کو قرآن سکھانا جائز نہیں ہے جبکہ عا مرکا ایک دوست شیعہ ہے ، وہ عامر کے پاس آتاہے اور اس سے قرآن سیکھتاہے ، اس کا یہ سیکھنا جائزہے یا نہیں ؟ مسلمان ہونے کی نیت ہو یا نہ۔ براہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں۔
3428 مناظرمیر ی ماں کا انتقال ہوگیاہے اور میں رات کو ایصال ثواب کے لیے سورة تبارک پڑھتی ہوں، مجھے یہ زبانی یاد ہے۔ ماہورای کے ایام میں کیا میں یہی سورة یا کوئی دوسری سورة جو مجھے زبانی یاد ہو، پڑھ سکتی ہوں؟
2578 مناظرمیری بیوی جاننا چاہتی ہے کہ ایام ماہواری میں قرآن کریم چھونا اور پڑھنا کیساہے؟ ہم نے اس سلسلے میں معلومات حاصل کرنے کی بہت کوشش کی ہے، لیکن علمائے کرام کے متضاد اقوال سے زیادہ تذبذب پیداہوگیاہے۔براہ کرم،اس سلسلے میں قران اور مستند حدیث کی روشنی میں ہمیں حنفی ، شافعی مالکی اور حنبلی کے نظریہ سے مطلع کریں۔مستند حدیث کی وضاحت میں اس لیے کررہاہوں کہ ایک حنفی عالم نے سے پوچھاگیا تو انہوں ترمذی کی ایک حدیث کے حوالے سے بتایا کہ اس حال میں قرآن چھونا اور پڑھنا ممنوع ہے اور دوسرے علمائے کرام کا کہنا ہے کہ یہ حدیث ضعیف ہے۔ در اصل ہم لوگ امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے ہیں ، لیکن ہم اس مسئلہ میں چاروں اماموں کے موقف جاننا چاہیں گے۔ براہ کرم، قرآن و حدیث کے حوالے سے جواب دیں۔
4952 مناظر