عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 163697
جواب نمبر: 16369701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1304-1089/sd=11/1439
پینٹ شرٹ میں اگر اعضائے مستورہ کی ساخت نمایاں نہ ہو، نیز پینٹ ٹخنوں سے اوپر ہو تو نماز مکروہ نہیں ہوگی، ورنہ مکروہ ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نماز
تہجد کا بہترین وقت کون سا ہے، او رافضل وقت کون سا ہے؟ تہجد جماعت کے ساتھ پڑھی
جائے گی یا اخیر شب میں اکیلے گھر میں پڑھی جائے گی؟
مزدلفہ میں مغرب اور عشاء میں جمع بین الصلاتین کی شرطوں میں سے ایک تو یہ ہے کہ جمع بین الصلاتین کی نیت کرنا ہے اور دوسرے پہلے مغرب اورعشاء کی فرض نمازپڑھنا اور آخر میں مغرب اور عشاء کی سنت۔ کیا یہ شرطیں فرض ہیں؟ (2) اگر کوئی شخص اوپر مذکور حالت میں جمع بین الصلاتین کی نیت نہیں کیا ، پہلے مغرب کی سنت ادا کی اور اس کے بعد عشاء کا فرض ادا کیا ، تو کیا اس کی نماز صحیح ہوگی؟ (3) اگر امام صاحب نے جمع بین الصلاتین کی نیت نہیں کیا اورمقتدیوں نے جمع بین الصلاتین کی نیت کیا ، تو کیا اس امام کے پیچھے جس نے نیت نہیں کی ہے ان مقتدیوں کی نماز صحیح ہوجائے گی؟
7559 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ میں غیر اسلامی ملک (کوریا) میں رہتا ہوں۔ میں ایک طالب علم ہوں، میں روزانہ پانچ وقت کی نماز ادا کرتا ہوں (الحمد للہ)۔ اور نماز جمعہ کے لیے جامع مسجد جاتا ہوں جو کہ میری یونیورسٹی سے بہت دور ہے۔ میں یہ معلوم کرنا چاہتاہوں کہ کیا ہر نماز سے پہلے مجھ کو اذان کرنا چاہیے؟ اگر ہاں، تو اس وقت میں کیا کروں گا جب کبھی میں تاخیر سے بیدا رہوتا ہوں، اور اس کے بعد میں سورج طلوع ہونے کے بعد ادا کرتا ہوں؟ کیا میں گھر میں اپنی بیوی کے ساتھ جماعت کے ساتھ پڑھ سکتا ہوں؟ اگر ہاں، تو ہم ایک ساتھ نماز ادا کرنے کے لیے کیسے کھڑے ہوں گے؟
2300 مناظرتشبک الأصابیع قبل الصلاة وبعدھا وقبلہا یکساں حرام ہے یا مکروہ بالدلیل تحریر فرمائیں، سعودی علماء کے فتاوے نیٹ پر موجود ہیں وہ صرف بالحدیث منتظر الصلاة کے لیے حرام بتاتے ہیں۔
3165 مناظرچالو
نماز میں چھینک آتی ہے اور ناک میں سے پانی نکل کر نیچے گر نے کا موقع ہے تو کرتے
کی جیب میں سے رومال نکال کر ناک صاف کرسکتے ہیں؟ اور کریں تو اس کا طریقہ کیا ہے؟
جہاں جمعہ كی نماز نہیں ہوتی وہاں لوك ڈاؤن میں جمعہ كی نماز پڑھناكیسا ہے؟
2914 مناظر