• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 41700

    عنوان: بریلوی امام كے پیچھے نماز ادا كرنے سے نماز ہوجائے گی

    سوال: میرا سوال ہے کہ میں نے عشاء کی نماز ایک دفعہ بریلوی کی مسجد میں ادا کردی تھی تو کیا میری نماز ادا ہوگئی ؟ کیوں کہ امام صاحب بریلوی تھی اور میں نے ان کے پیچھے نماز پڑھی تھی ۔

    جواب نمبر: 41700

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1779-000/B=11/1433 نماز کراہت تحریمی کے ساتھ ہوگئی، جماعت کی فضیلت حاصل ہوگئی، اس کے اعادہ کرنے کی ضرورت نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند