• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 17269

    عنوان:

    چالو نماز میں چھینک آتی ہے اور ناک میں سے پانی نکل کر نیچے گر نے کا موقع ہے تو کرتے کی جیب میں سے رومال نکال کر ناک صاف کرسکتے ہیں؟ اور کریں تو اس کا طریقہ کیا ہے؟

    سوال:

    چالو نماز میں چھینک آتی ہے اور ناک میں سے پانی نکل کر نیچے گر نے کا موقع ہے تو کرتے کی جیب میں سے رومال نکال کر ناک صاف کرسکتے ہیں؟ اور کریں تو اس کا طریقہ کیا ہے؟

    جواب نمبر: 17269

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1873=1873-1/1431

    ایسی صورت میں ایک ہاتھ سے رومال جیب سے نکال کر اسی ایک ہاتھ سے ناک صاف کرسکتے ہیں، دونوں ہاتھ ایک ساتھ استعمال کرنا عمل کثیر ہے جو مفسد نماز ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند