• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 10707

    عنوان:

    میرا ایک بھائی امریکہ میں رہتاہے۔ ایک کاروبار شروع کرنا چاہتاہے۔ میرے ایک دوسرے بھائی کی بیٹی نے استخارہ کیا اس نے دو دفعہ استخارہ کیا۔ دونوں دفعہ بیت الخلاء میں کموڈ کے اندر ایک شیشہ کا صاف گلاس پڑا ہوا ہے۔ اس کاکیا مطلب ہے؟ یہ کاروبار شروع کریں یا نہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 10707

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 182=156/ ل

    آپ کے بھائی کے حق میں بہتر یہ ہے کہ اس کام کے بجائے کوئی اور کام شروع کریں۔ استخارہ سے بھی یہی معلوم ہوتا ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند