معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 1795
آئند ہ ہفتہ میری شادی ہونے والی ہے۔ میں جاننا چاہتاہوں کہ بیوی کے ساتھ ہم بستری کرنے کا افضل طریقہ کیا ہے؟ اور اس میں کس طرح کا احتیاط کیا جائے؟ براہ کرم، جلد جواب دیں۔
آئند ہ ہفتہ میری شادی ہونے والی ہے۔ میں جاننا چاہتاہوں کہ بیوی کے ساتھ ہم بستری کرنے کا افضل طریقہ کیا ہے؟ اور اس میں کس طرح کا احتیاط کیا جائے؟ براہ کرم، جلد جواب دیں۔
جواب نمبر: 179501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1098/ب=1033/ب
وہیں اپنے یہاں کے کسی عالم سے یا اپنے کسی نیک دین دار دوست سے معلوم کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
رضاعی بھائی سے نکاح کا حکم
2095 مناظرمیری بیوی کا اس وقت ساتواں مہینہ چل رہا ہے حمل کا، طبی لحاظ سے میں صحبت نہیں کررہا، تو سوال ہے۔(۱) کیا بیوی اپنے ہاتھ سے رگڑکر میری منی نکال سکتی ہے؟ (۲) کیا بیوی کے ساتھ بوس وکنار کرتے ہوے اپنے عضوخاص کو بیوی کی رانوں سے رگڑکر منی نکال سکتا ہوں؟(۳) کیا بیوی سے صرف وبوس وکنار کرتے ہوئے منی نکل آئے تو گناہ تو نہیں ہے؟ (۴) کیا بیوی کے دخول کرکے منی کو باہر نکال سکتا ہوں یعنی بستر پر؟(۵) یا آخری ۳ مہینوں میں احتیاط کروں اس کے بعد اولاد ہونے کے بعد مزید نفاس سے پاکی تک احتیاط کروں۔(۶) اولاد ہونے کے بعد ۲ سال تک ماں دودھ پلائے گی، کیا اس میں صحبت کا طریقہ جو ۴ نمبر میں لکھا ہے اس پر عمل کروں یا کنڈم سے صحبت کروں کیونکہ ۲ سال تک اولاد کو دودھ پلانا ہے تو کہیں حمل نہ ٹھہرجائے، اس لیے اس طرح کا صحبت کو پوچھا ہے۔ (۷) کہ ۷ ماہ سے بچے کے دو سال تک صحبت میں کیا اتنی احتیاط کرنی ہوتی ہے کیونکہ میں نظر بچاتا ہوں اس لیے آپ سے تفصیلی سوال پوچھا ہے۔
6775 مناظرمیری
شادی کے بعد سے میرے گھر کے حالات خراب ہیں کچھ بھی سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ کیا
کروں۔کوئی کہتاہے کہ جادوگری ہے کوئی کہتاہے کی بیوی کوئی خبیث تحفہ میں لے کر آئی
ہے۔ مجھ کواپنا اوراپنی بیوی کا استخارہ کرنا ہے۔ میرا نام مظہروالدہ کا نام شمیم
بیگم ،میری بیوی کا نام ہاجرہ سلطان والدہ کا نام عالیہ سلطان ہے۔میں اس کے علاج
کا طالب ہوں۔
میں ابھی عمان میں نوکری کرتا ہوں۔ میں شادی کرنے جارہا ہوں۔ مجھے ازدواجی زندگی کے بارے میں جاننا ہے۔ (۱) میں اپنی بیوی کے ساتھ صرف سامنے سے جماع کرسکتا ہوں۔ (۲) پیچھے سے کیوں نہیں؟ (۳) سامنے میں صرف ایک سوراخ ہوتا ہے یا زیادہ؟ (۴) ہفتہ میں کتنی مرتبہ جماع کرنا چاہیے؟ (۵) کیا ولیمہ سے پہلے بیوی سے جماع کرنا ضرور ی ہے؟
4133 مناظرمیری منگنی کو ایک سال ہوا ہے میرا تعلق دیوبند
سے ہے میں حافظ قرآن ہوں،او رعالمہ کا کورس بھی کررہی ہوں۔ جو میں آپ سے پوچھ رہی
ہوں وہ سوال میں نے اپنے مدرسہ کے عالماؤں سے نہیں پوچھا ہے۔ (جس لڑکے سے میری
منگنی میری امی نے کروائی ہے اس کا تعلق اہل سنت بریلوی سے ہے اور وہ کسی بھی صورت
میں دیوبند ی ہونا نہیں چاہتا ہے۔ بلکہ وہ دیوبند کو گستاخ رسول صلی اللہ علیہ
وسلم کہتا ہے۔ اور برا بھلا کہتا ہے او رکہتا ہے کہ تم بھی اہل سنت بریلوی کی ہو
جاؤ۔ کیا میں اس لڑکے سے شادی کروں یانہ کروں ،او رمجھے وہ لڑکا پسند بھی ہے اور پیار
بھی ہے؟ آپ میری رہنمائی کریں۔