عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 154951
جواب نمبر: 15495101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:20-35/B=2/1439
وہاں کے لوگوں کے حالات کو دیکھتے ہوئے جس چیز کی زیادہ ضرورت محسوس کریں وہ بیان کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آبادی میں آنے والی عیدگاہ كا كیا حكم ہے؟
6863 مناظرمیں
نے سال 2009میں عیدالفطر اور سال 2008میں عیدالاضحی کی نماز ایک بڑے شہر میں ادا
کی۔ جہاں میں نے عیدالاضحی میں دوران خطبہ امام صاحب کو ایک نئی بات کرتے دیکھا۔
میں نے دیکھا کہ آدھے خطبہ کے بعد امام صاحب رک گئے اور تقریر شروع کردی (وہ تقریر
خطبے کا ترجمہ نہیں تھی) نہ جانے کیا کیا باتیں وہ کررہے تھے۔ یہاں تک کہ کسی نے
جب انھیں یاد دلایا کہ قربانی میں دیر ہورہی ہے، پھر بھی وہ کافی دیر تک بولتے
رہے۔ عیدالفطر میں بھی یہی ہوا آدھے خطبہ کے بعد وہ تقریر کرنے اٹھ گئے اور تیس
منٹ تک نہ جانے کیا کیا بولتے رہے۔ کیا یہ جائز ہے؟ کیا خطبہ کے دوران اس طرح وعظ
کرنا درست ہے؟ جب کہ وہ بات خطبہ سے متعلق نہ ہو یا ہو؟
میں برازیل سے کیمسٹری میں پی ایچ ڈی کررہا ہوں۔ اس سے قبل میں نے اپنی پریشانی سے متعلق فتوی حاصل کیاتھا۔ فتوی آئی ڈی نمبر: 5526ہے۔ ابھی ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم جس امام صاحب کے پیچھے نماز جمعہ پڑھتے ہیں وہ عیسائیوں کا حلال شدہ گوشت کھاتے ہیں۔ آیا ایسے امام کے پیچھے نماز جمعہ پڑھنا جائز ہے؟ یہ بات ذہن نشیں رہے کہ یہاں پر کوئی اور مسجد نہیں ہے۔
2319 مناظرکیا ثیاب بذلہ میں بھی صدقہ فطر واجب ہے جب وہ زائد از ضروریات ہوں؟ کتنی مقدار ہے کہ اس سے استعمال ہونے والے کپڑے زائد ہوں تووہ موجب صدقہ فطر اور موثر فی نصاب حرمان الزکوة ہو؟ اور کیا سردی کے لیے رکھے ہوئے کپڑے زائد از ضروریات ہیں حتی کہ شمار ہوں حرمان الزکوة سے اور وجوب صدقہ فطر سے؟
2005 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ جمعہ کا دن کس وقت سے شروع ہوتا ہے اور کس وقت تک ہے (یعنی جمعرات کے دن کس وقت سے اور جمعہ کے دن کس وقت تک) جمعہ کہا جاتا ہے؟
4794 مناظر