عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 171385
جواب نمبر: 171385
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1170-1031/L=11/1440
آپ نے اپنے گاؤں کی تفصیل لکھی ہے اس سے یہ گاؤں قریہ کبیرہ معلوم ہوتا ہے ؛البتہ وہاں جمعہ کے قیام سے پہلے بہتر ہے کہ مقامی کسی بڑے ادارہ سے فارغ کم ازکم دو مفتیانِ کرام کو لے جاکر اس گاؤں کا معائنہ کرادیا جائے ،بعد معائنہ جمعہ کے قیام وعدمِ قیام کے تعلق سے وہ حضرات جو کچھ کہیں اس کے مطابق عمل کیا جائے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند