عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 46892
جواب نمبر: 4689201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1050-793/D=9/1434 جی ہاں کیا جاسکتا ہے، نظر آجانے کی صورت میں دیکھنے والوں کی شہادت یا خبر کے قبول کا جو ضابطہ شرعیہ ہے اسکے مطابق تصدیق کی جائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا
سوال یہ ہے کہ (۱)آب
صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے خطبہ کے وقت کیسے ڈنڈے کو استعمال کرتے تھے لکڑی کا یا
دوسری کسی چیز کا؟ اس ڈنڈے کی لمبائی کتنی ہوتی تھی؟ کیا وہ سیدھا ہوتا تھا آخرتک
یا ٹیڑھا بھی؟ ہمارے یہاں امام صاحب سیدھا ڈنڈا استعمال کرتے ہیں او راس ڈنڈے کی
نوک پر آدھے چاند جیسی دوسری لکڑی بھی فٹ رہتی ہے جس کے اوپر امام صاحب خطبہ کی
کتاب رکھتے ہیں، او رخطبہ پڑھتے ہیں۔ کیا یہ صحیح ہے؟ (۲)جمعہ کے دن کچھ لوگ مسجد
کے اندر عطر بیچتے ہیں، کاروبار کرتے ہیں، کیا یہ ٹھیک یا حلال ہے یا حرام ہے؟
کیا زندہ انسان کے نام کا عمرہ ہوسکتا ہے؟ اگر ہاں، تو میرا ایکچچازاد سعودی میں رہتا ہے، کیا وہ میرے نام کا عمرہ کرسکتاہے؟ اور اس کا کیاطریقہ ہے، کیا اس کے سفر یا عمرہ کے دوران جو اخراجات آئیں گے وہ میں اسے بھجواؤں؟ (۲) ایک چیز کی طرف آپ کی توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ آپ کی جو خواب والی کیٹاگری ہے اس میں ہر دوسرے شخص یا سوالی کا یہ خواب ہوتا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کو خواب میں آئے ہیں، میرا بالکل بھی خیال نہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا کسی عام آدمی کے خواب میں آنا اتنا آسان یا ممکن ہے۔ میری گذارش ہے کہ آپ لوگوں کو یہ بات سمجھائیں کہ اگر کسی کو کوئی بزرگ ہستی خواب میں آتی ہے تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام نہ لے دیا کریں۔ (۳) اسلام میں خواص اور عام کا تصور کہاں تک ہے؟ بطور مثال کے ایک جگہ اجتماع ہوتو کیا وہاں پر کھانے کے وقت عام اور خواص کا کھانا الگ الگ ہوسکتا ہے؟ اگر ہاں، تو کیا اس سے تفریق نہیں آتی؟ کسی آیت یا حدیث سے بھی حوالہ دیں۔
3934 مناظرایام تشریق کے دنوں میں تکبیر تشریق ہر فرض نماز کے بعد کتنی بار پڑھنا واجب ہے اور کتنی بار پڑھنا سنت ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ تین بار پڑھنا سنت ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟
5943 مناظرایک شخص نے دو مقتدیوں کے ساتھ جمعہ کی نماز ادا کی کیا یہ نماز درست ہے؟ کیوں کہ امام ابویوسف رحمةاللہ علیہ کے نزدیک یہ درست ہے۔ اگر نماز درست نہیں ہوئی تو کیا اس کو نماز دہرانی ہوگی اور اگر وقت ختم ہوگیا ہو تو کیا اس کو قضا کرنی ہوگی؟ (۲) اگر کسی شخص کی نماز جمعہ فوت ہوجائے تو قضا کرنے کے وقت کیا اس کو دو رکعت فرض ادا کرنی ہوگی یا چاررکعت فرض؟
4237 مناظرنمازِ جمعہ ایک مسجد میں دو یا تین بار جماعت سے پڑھنا کیسا ہے ؟
7038 مناظر