متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 159217
جواب نمبر: 15921731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:636-544/N=7/1439
عبادہ: ایک مشہور صحابی کا نام ہے اور اچھا نام ہے، اس کا معنی: ”عبادت گذار“ ہوں سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
میری لڑکی کانام (ماہم شفیق/ماحم شفیق) ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے، اور اس کا کیا معنی ہے؟
آہل نام ركھنا كیسا ہے؟
حضرت فاطمہ رض کا لقب زہرا کیسے ہوا؟