• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 56800

    عنوان: حمدہ نام کے معنی

    سوال: میں اپنی بیٹی کا نام حمدہ سرور رکھنا چاہتا ہوں، کیا یہ نام رکھنا ٹھیک ہے؟ برائے مہربانی حمدہ نام کے معنی بھی بتادیجیے۔

    جواب نمبر: 56800

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 75-102/L=1/1436-U آپ حمدہ سرور نام کے بجائے حمیدہ سرور رکھ لیں تو بہتر ہے، حمیدہ کے معنی تعریف کرنے والی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند