• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 161793

    عنوان: عرفان ،وسیم،ارجمند،عرشیہ،ثانیہ کیا یہ نام صحیح ہیں

    سوال: برائے کرم ان ناموں کے معنی بتائیں؛ عرفان ،وسیم،ارجمند،عرشیہ،ثانیہ کیا یہ نام صحیح ہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کے ثانیہ نام کا کوئی مطلب نہیں ہے ؟

    جواب نمبر: 161793

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1133-976/H=9/1439

    عرفان (اللہ پاک کو پہچاننے والا) وسیم (خوبصورت) ارجمند (باعزت) عریشہ (بلندی والی) ثانیہ (دوسری) مطلب نہ ہونے سے معلوم نہیں کیا مراد ہے؟ اگر اس کو وضاحت سے لکھتے تو غور کرلیا جاتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند